1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تاریخ کا سب سے بڑا الیکشن سکیورٹی پلان

25 جولائی 2018

پاکستان میں ملکی پارلیمانی انتخابات کی سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے ملک بھر میں آٹھ لاکھ سکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، جن میں فوجی جوانوں کی تعداد تقریباﹰ تین لاکھ اکہتر ہزار ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ الیکشن کی سکیورٹی اور شفافیت کو یقینی بنانے کی خاطر اتنی بڑی تعداد میں سکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

https://p.dw.com/p/322Eb