1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تارکین وطن معمر افراد کی دیکھ بھال میں ہاتھ بٹا رہے ہیں

عرفان آفتاب ڈسلڈورف
15 ستمبر 2018

جرمنی بھر کے ہسپتالوں میں تربیت یافتہ نرسوں اور عمر رسیدہ افراد کی دیکھ بھال کرنے والے عملے کی شدید قلت پائی جاتی ہے۔ تارکین وطن ملک میں نرسنگ اور صحت سے متعلق عملےکی قلت کو پورا کر رہے ہیں۔ اسی حوالے سے جرمن شہر ڈوسلڈورف میں ’کیئر فار انٹیگریشن‘ نامی منصوبے کے ذریعے 90 سے زائد تارکین وطن افراد کو نرسنگ کی تربیت دی جا رہی ہے۔ مزید تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں

https://p.dw.com/p/34qI0