1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بے گھر افراد کے لیے پشاور کے مہمان خانے

دانش بابر، پشاور
13 جنوری 2019

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی دارالحکومت پشاور میں مسافروں اور بے گھر افراد کے لیے سرکاری مہمان خانوں کے نام سے پانچ شلٹر ہومز کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جہاں ضرورت مند شہری سہولت سے ساتھ رات گزار سکتے ہیں۔ پشاور میں قائم ان شلٹر ہومز میں قریب ساڑھے چار سو افراد کے ٹھہرنے کی گنجائش موجود ہے۔ پشاور سے دانش بابر کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3BU9M