معاشرہبے وطن روہنگیا مسلمان کہاں جائیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعاطف بلوچ Banerjee, Biresh29.08.201729 اگست 2017میانمار میں سکیورٹی فورسز اور روہنگیا جنگجوؤں کے مابین جھڑپوں کا شکار بننے والی بے وطن روہنگیا کمیونٹی ایک تازہ عذاب کا شکار بن چکی ہے۔ بنگلہ دیش اور میانمار کی سرحد پر پھنسے روہنگیا مسلم کمیونٹی کے ہزاروں افراد ایک مخمصے کا شکار بن چکے ہیں۔ https://p.dw.com/p/2j24Jاشتہار