1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بیل کی موت کے دکھ میں لوگ کورونا وائرس کا خطرہ بھول گئے

18 اپریل 2020

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں مولی نامی ایک بیل کی موت کے غم میں گاؤں کے رہائشی کورونا وائرس سے بچنے کے احکامات ہی بھول گئے۔ مولی کو رخصت کرنے کے لیے دو سو افراد جمع ہو گئے۔

https://p.dw.com/p/3b6Lj