1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بیتھوفن کی دھنوں پر بہرے افراد کا رقص

عرفان آفتاب Philipp Wundersee
26 جنوری 2020

جرمنی کے لیجنڈری موسیقار لُڈوگ فان بیتھوفن کی دھنیں دنیا بھر میں لوگوں کو متاثر کرتی ہیں۔ جرمن شہر کولون میں قوت سماعت سے محروم تیس نوجوان رقاص بیتھوفن کی کمپوزیشن ’سمفنی فائیو‘ کی منفرد انداز میں تشریح کر رہے ہیں۔ اس انوکھے کانسرٹ کے بارے میں یہ ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/3WpVa