1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بہاولپور کے طلباء جانوروں کے مسيحا

محمد انیق زاہد
20 ستمبر 2021

بہاولپور کے طلباء کے گروپ نے کھلے پھرنے والے جانوروں کی مدد کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ يہ طلباء اپنی مدد آپ کے تحت کام کر رہے ہيں اور ان کا کہا ہے کہ سڑکوں پر حادثات اور کبھی کبھار کچھ لوگوں کی جانب سے جانتے بوجھتے زخمی کر دیے جانے والے جانوروں کی مدد سے انہيں تسلی ملتی ہے۔ انيق زاہد کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/40ZYQ