1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
اقتصادیاتبھارت

مکیش امبانی کون ہے؟

25 مئی 2022

مکیش امبانی بھارت کے دوسرے امیر ترین شخص ہیں۔ ان کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز مواصلات، تیل، گیس اور ادویات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرتی ہے۔ آئیے مکیش امبانی کے بارے میں مزید تفصیلات جانتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4BpXe