1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت کی مقامی آبادی کچھوؤں کی افزائش میں پیش پیش

27 جولائی 2020

بھارتی ریاست اوڈیشا میں اولیو رڈلی نامی سمندری کچھوؤں کی آبادی بقا کے خطرے سے دوچار ہے۔ اس کی وجہ ماحولیاتی تبدیلیاں ہیں لیکن ان کچھوؤں کے انڈوں کی چوری بھی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ یہ کچھوے جیلی فش کھاتے ہیں اور ماہی گیروں کو مدد فراہم کرتے ہیں ۔ ان کی بہتر افزائش کے لیے مقامی آبادی فعال ہو چکی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3fxM9