1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت: ٹرین سروس کی جزوی بحالی

13 مئی 2020

بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے معطل کی جانے والی ٹرین سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ نئی دہلی میں ہزاروں مسافر گھر واپس جانے کے لیے ریلوے اسٹیشنوں کا رُخ کر رہے ہیں۔ نمیشا جیسوال کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/3c9kE