1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں کیا اب ہم جنس پرستوں کی زندگی آسان ہو گی؟

صائمہ حیدر سونیا پھالینکر
7 ستمبر 2018

بھارت کی سپریم کورٹ نے اپنے ایک تازہ ترین فیصلے میں کہا ہے کہ انڈیا میں ہم جنس پرستی قابل تعزیر جرم نہیں رہا۔ اس فیصلے کو ہم جنس پرست افراد کی جیت کہا جا رہا ہے۔ بھارت میں ڈی ڈبلیو کی نمائندہ سونیا پھالنیکر ایک ایسے ہم جنس پرست سے ملیں جو اپنی کمیونٹی کے حقوق کی جنگ لڑتا رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/34TuZ