1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں کسان تحریک کو ایک سال مکمل ہو گیا

عاطف بلوچ روئٹرز
26 نومبر 2021

بھارت میں کسانوں کی تحریک گزشتہ برس چھبیس نومبر کو شروع ہوئی تھی، تب خیال تھا متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف شروع ہونے والا یہ احتجاج جلد ہی ختم ہو جائے گا۔ لیکن حکومت کے کریک ڈاؤن اور کووڈ انیس کی عالمی وبا کے باوجود تحریک جاری بھی رہی اور زرعی قوانین کی منسوخی کی تاریخی کامیابی بھی حاصل ہو گئی۔ لیکن کسانوں کے تمام مطالبات ابھی پورے نہیں ہوئے۔

https://p.dw.com/p/43Y1h