1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں ماضی کا فیض آباد، آج آیودھیا میں تبدیل

عرفان آفتاب Nimisha Jaiswal
27 نومبر 2018

بھارت میں شہروں کے نام تبدیل کرنے کی روایت پرانی ہے۔ بمبئی بن گیا ممبئی، بنگلور بنا بینگالورو۔ اب، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی قوم پرست حکومت کئی شہروں کے مسلم دور حکومت کے ناموں کو ’ہندو فرینڈلی‘ ناموں میں تبدیل کر رہی ہے۔ جیسے کہ فیض آباد بن گیا آیودھیا۔

https://p.dw.com/p/38yAw