1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں تعمیر کیے جا رہے ہیں زلزلے سے محفوظ گھر

13 فروری 2020

زلزلے سے محفوظ گھر کیسے تعمیر کیےجائیں؟ ان میں کن عوامل کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ اس بارے میں بھارت میں روڑکی کے مقام پر قائم ایک ادارہ تحقیق کر رہا ہے۔ بھارتی ریسرچرز کا کہنا ہے کہ تعمیر کے آغاز سے پہلے ضروری ہے کہ وہاں کی زمین اور ماحول کو سمجھا جائے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3XaVB