1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں ایڈز اور ایچ آئی وی کے مریض سراپا احتجاج

10 اگست 2022

بھارت ایچ آئی وی کی ادویات کی قلت کے باعث ایڈز کے مریض سراپا احتجاج ہیں۔ تقریبا سولہ لاکھ مریض انہی ادویات کی وجہ سے اپنی کمزور سانسیں بحال رکھے ہوئے ہیں اور اگر یہ دوا انہیں نہ ملی تو وہ مر بھی سکتے ہیں۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع ایچ آئی وی ٹریٹمنٹ کے صدر دفتر کے باہر مریضوں نے احتجاج شروع کر رکھا ہے۔

https://p.dw.com/p/4FMzg
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔