1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت: کورونا وائرس گیا نہیں ’بلیک فنگس‘ آن پہنچا

4 جون 2021

کووڈ انیس کا مقابلہ کرتے ہوئے بھارت کو میکورمائیکوسس یعنی ’بلیک فنگس‘ کے بڑھتے کیسز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مہلک سیاہ پھپھوند کورونا مریضوں کی صحتیابی کو مزید دشوار بنا رہا ہے۔ کئی بھارتی ریاستوں میں اب اسے بھی وبا قرار دے دیا گیا ہے۔

https://p.dw.com/p/3uRwh