1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بُلیٹ موٹر سائیکل کا مندر

جسوندر سنگھ
26 نومبر 2019

بھارت کے ریگستانی صوبے راجستھان میں عقیدت مند ایک بُلیٹ موٹر سائیکل کے سامنے پچھلے تیس برسوں سے اپنی خواہشوں اور تمناوں کے پورے ہونے کی دعا مانگ رہے ہیں۔ دیکھیے جسوندر سنگھ کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/3TjOW