1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بوسنیا: پاکستانیوں سمیت سینکڑوں تارکین وطن در بدر

30 دسمبر 2020

https://p.dw.com/p/3nO0c

بوسنیا کے لیپا نامی مہاجر کیمپ میں آتشزدگی کے بعد بےسروسامانی کے شکار سینکڑوں تارکین وطن کی منتقلی میں رکاوٹ کے سبب انہیں گزشتہ شب بسوں میں ہی گزارنا پڑی۔