1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بنیادی جرمن قانون: طاقت کی تقسیم

9 جون 2017

جرمن چانسلر وزراء کو تو برطرف کر سکتی ہیں، لیکن کسی جج کو نہیں۔ ریاستی اداروں میں طاقت کی تقسیم بنیادی جرمن قانون میں طے ہے۔ جرمنی ایک جمہوری ملک ہے۔

https://p.dw.com/p/2eOm1