سیاستبنگلہ دیشبنگلہ دیش کے نئے وزیر اعظم طارق رحمان کون ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستبنگلہ دیشحرا سعید فاروقی18.02.202618 فروری 2026 بنگلہ دیش کے نئے وزیرِ اعظم طارق رحمان نے منگل کے روز اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ طارق رحمان کا پورا سیاسی کیریئر ہمیشہ سے تنازعات اور اختلافات کا شکار رہا ہے۔ تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔ https://p.dw.com/p/58zZ3اشتہار