1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہبنگلہ دیش

بنگلہ دیشی ٹرانس جینڈر اینکر سماجی تبدیلی کے لیے پرامید

29 مارچ 2021

بنگلہ دیش کی پہلی ٹرانس جینڈر نیوز اینکر تاشنووا عنان شیشیر نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ جنوبی ایشیائی عوام میں ’ایل جی بی ٹی‘ برادری کے بارے میں کئی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ #DWBreakingBarriers

https://p.dw.com/p/3rH4U