1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بلیئر کے پاس دو راستے تھے، انہوں نے امریکا کا ساتھ دیا

بینش جاوید7 جولائی 2016

تجزیہ کار کامران بخاری کہتے ہیں کہ عراق جنگ کے حوالے سے سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے روس، جرمنی اور ترکی کی مخالفت کے باوجود امریکا کا ساتھ دیتے ہوئے عراق پر حملہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ عراق پر حملے کے بعد ایک خلاء پیدا ہواجو داعش کی تشکیل بننے کا سبب بنا۔ سنیے ڈی ڈبلیو کے ساتھ کامران بخاری کی گفتگو۔

https://p.dw.com/p/1JLNF