پاکستانی انسان دوست عبدالستار ایدھی کی بیوہ بلقیس بانو ایدھی کے انتقال پر پاکستان بھر میں سوگ کا عالم ہے۔ بلقیس بانو نے نہ صرف عبدالستار ایدھی کی زندگی میں بلکہ ان کے سنگ انسانوں کی خدمت میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ کچھ ماہ قبل ہی رابعہ بگٹی نے کراچی میں بلقیس ایدھی سے بات کی تھی۔