1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
بنگلہ دیش

بغیر تصاویر شناختی کارڈز جاری کیے جائیں، باپردہ خواتین کا مطالبہ

19 اپریل 2022

مسلمان خواتین کے ایک گروپ نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں قومی شناختی کارڈز تصویر کے بغیر جاری کیے جائیں، تاکہ وہ نا محرم کو چہرہ دکھانے کے گناہ سے بچ سکیں۔ یہ معاملہ اب عدالت میں پہنچ چکا ہے۔ لیکن کیا تصویر کے بغیر کسی کی شناخت ممکن بھی ہے؟

https://p.dw.com/p/4A6sQ