سائنس’برین ویوَز‘ کی مدد سے اڑائے جانے والے ڈرون طیارےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنس23.02.201923 فروری 2019پرتگال میں سائنس دانوں کی ایک ٹیم ڈرون طیارے کو ’برین ویوَز‘ یعنی دماغی لہروں کی مدد سے اڑانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ یعنی اب فضا میں پرواز کرتے طیارہ کو صرف اپنے دماغ سے ہی کنٹرول کیا جائے گا۔ ہے نہ کمال کی بات!https://p.dw.com/p/3CtOpاشتہار