انیس دسمبر کی شب جرمن دارالحکومت برلن میں واقع ایک کرسمس مارکیٹ پر ٹرک حملے کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک جبکہ تقریبا پچاس زخمی ہو گئے تھے۔ ایک گاڑی کے ڈیش کیم سے ریکارڈ کی جانے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ ٹرک جب کرسمس مارکیٹ کے اسٹالز سے ٹکرایا تو کیا مناظر تھے۔