سیاست برلن کا ایک منفرد ریستوراں To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست25.06.201825 جون 2018برلن میں سلوواکیہ کے باشندے بھی آباد ہیں۔ انہی میں سے دو خواتین نے اپنے ملک کے مزیدار کھانوں کو برلن کے شہریوں کو متعارف کروانے کا انوکھا انداز اختیار کیا ہے۔ کیوں برلن کے شہری بن گئے ہیں ان کے بنائے گئے کھانوں کے دیوانے دیکھیے اس رپورٹ میںhttps://p.dw.com/p/30Evtاشتہار