1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلن ٹرک کریش: عوام کے ساتھ پولیس بھی سکتے میں

کشور مصطفیٰ20 دسمبر 2016

جرمن دارالحکومت برلن کے مرکزمیں ایک کرسمس مارکیٹ میں ہونے والے ہلاکت خیز واقعے نے ملک بھر میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ برلن میں موجود ڈوئچے ویلے کے نامہ نگار عرفان احمد کی شعبہ اُردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کے ساتھ گفتگو۔

https://p.dw.com/p/2UZTZ