1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلن میں نسلی تعصب اور امتیازی سلوک کے خلاف مظاہرہ

13 اکتوبر 2018

جرمن داراحکومت برلن میں ’Unteilbar‘ یعنی ’ہمیں الگ نہیں کیا جا سکتا‘ کے عنوان سے ہزارہا شہری جرمنی میں مقیم مہاجرین اور غیر ملکیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ایک متحد اور آزاد معاشرے کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں برلن سے عرفان آفتاب

https://p.dw.com/p/36UCv