سیاستبرطانیہ کا پہلا پلاسٹک فری شہرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست23.04.201823 اپریل 2018سمندر کے ساحل پر مزید پلاسٹک نظر نہیں آتے اور نہ ہی اسٹورز میں پلاسٹک بیگس دستیاب ہیں۔ کورن وال نامی ایک چھوٹے سے ساحلی شہر نے پلاسٹک کے استعمال میں کمی لانے کے لیے بنیادی اقدامات کیے ہیں۔ یہ برطانیہ کا پہلا پلاسٹک فری شہر ہے۔https://p.dw.com/p/2wW39اشتہار