1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بدعنوان چینی افسران اور موتائی شراب

14 جولائی 2021

چين ميں کميونسٹ پارٹی کے سياستدان ايک مخصوص شراب کو فوقيت ديتے ہيں، ايک انتہائی مہنگی اور ناياب شراب۔ شراب بنانے والی چينی کمپنی کوائیچو موتائی کی ماليت لگ بھگ ساڑھے تين سو بلين ڈالر ہے۔ ليکن کيا اس ماليت اور کاميابی کے پيچھے کوئی راز چھپا ہے؟

https://p.dw.com/p/3wTF9