1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بارہ سو سال قدیمی درخت کو گرمی سے بچانے نکلے جرمن شہری

صائمہ حیدر کوما نوف، نکولس جیمز
4 اگست 2018

ایک جرمن قصبے میں بارہ سو سال قدیمی لیموں کے درخت کو گرمی سے بچانے کے لیے مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت اس پیڑ کو پانی مہیا کیا۔ درخت کو زندہ رکھنے کے لیے گاؤں والوں نے اس مہم کو تہوار کی طرح منایا۔ یوں نہ صرف اپنی شناخت یعنی اس قدیم درخت کو بچا لیا گیا بلکہ مقامی افراد بھی ایک دوسرے کے قریب آ گئے۔

https://p.dw.com/p/32cmJ