1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بارش کا پانی، پینے کے پانی کا فطری سرچشمہ

28 اگست 2021

دنیا کے متعدد ممالک میں پینے کے صاف پانی کی قلت ہے۔ پاکستان میں بھی پینے کا صاف پانی خریدا جا رہا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بارش کا پانی پینے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اںڈونیشیا میں اس حوالے سے ایک کامیاب منصوبہ چلایا جا رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/3zbrq