1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
اسپین

بارسلونا کی خاتون پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور، جو یونیورسٹی طالبہ بھی ہیں

حافظ احمد بارسلونا
8 مارچ 2022

28 سالہ تحریم ثاقب 15 برس قبل اپنے والدین کے ساتھ اسپین گئی تھیں۔ وہ بارسلونا کی ایک یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم ہیں مگر حصولِ روزگار کے لیے شہر میں ٹیکسی بھی چلاتی ہیں۔ تفصیلات بارسلونا سے حافظ احمد کی اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/489jG