1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بارسلونا: ایشین فلم فیسٹول میں پاکستانی برادری کی عدم دلچسپی

حافظ احمد بارسلونا
13 نومبر 2018

ایشین فلم فیسٹول بارسلونا 2018ء میں پاکستانی اداکارہ صنم سعید کی فلم ’رحم‘ پزیرائی کی حامل رہی لیکن بہترین فلم کے مقابلے میں شامل نہ ہوسکی۔ چھٹے ایشین فلم فیسٹول میں بیس ایشیائی ممالک کی ایک سو سے زائد فلموں کی نمائش کی گئی۔ کیا ایشائی فلمیں یورپی فلم بینوں کے لئے دلچسپی کا باعث ہوسکتی ہیں؟ اس بارے میں تفصیلات جانیے بارسلونا سے حا فظ احمد کی اس رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/38BC3