1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ایک مہاجر یا سپائڈر مین‘

28 مئی 2018

فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے مالی سے تعلق رکھنے والے مہاجر محمدو گوساما سے ملاقات میں انہیں بہادری کا میڈل دیتے ہوئے ساتھ ہی فرانسیسی شہریت کی پیشکش بھی کر دی۔ گوساما نے بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے ہفتے کے روز ایک چار سالہ بچے کی جان بچائی تھی۔

https://p.dw.com/p/2yS7w