1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایک ’اچھوت‘ کی اپنے حقوق کی جنگ

4 اپریل 2018

بھارت میں کئی شہروں میں کوڑے کے ڈھیر نظر آتے ہیں۔ ایسی جگہوں پر کوڑا اکٹھا کرنے والی خواتین بھی نظر آتی ہیں۔ یہ خواتین کوڑا جمع کرنے کے بعد اس کی چھانٹی کرتی ہیں اور پھر اسے فروخت کر دیا جاتا ہے۔ بھارت کے مغربی شہر پونا میں کوڑا جمع کرنے والے تین ہزار افراد نے مل کر ایک تنظیم بنائی ہے اور مقامی انتظامیہ پر زور ڈالا ہے کہ ان کے کام سے متعلق حالات کو بہتر بنایا جائے۔

https://p.dw.com/p/2vUAg