بیکٹیریا میں بڑھتی ہوئی مزاحمت کی ایک وجہ لوگوں اور جانوروں میں اینٹی بائیوٹک ادویات کا غیر ضروری استعمال ہے۔ ماہرین اب ایسی ادویات کی تیاری کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں جو ایسے انفیکشنز کے خلاف کارآمد ہوں۔ ساتھ ہی وہ اینٹی بائیوٹیکس کے استعمال کے قوائد میں سختی لانے کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں۔