برلن میں تیار کی گئی ہے ایک ورچوئل ریئیلٹی انسٹالیشن جس میں آپ ایمیزون کے برساتی جنگلوں کی ورچوئل سیر کر سکتے ہیں۔ یہ انسٹالیشن برلن کے ایک عجائب گھر کے تعاون سے تیار کی گئی ہے۔ قدرت کو قریب سے دیکھنے کا شوق رکھنے والے افراد کے لیے یہ کسی جنت سے کم نہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں