1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ایران صغیر‘ میں ایرانی سیب سے بیر کیوں؟

گوہر گیلانی سری نگر
14 جنوری 2022

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کو ’ایران صغیر‘ بھی کہا جاتا ہے تاہم فی الوقت وادی کشمیر کے سیب مالکان، تاجروں اور کاشت کاروں کو یہ خدشہ لاحق ہے کہ بھارت کی میوہ منڈیوں میں ایرانی سیبوں کی وافر مقدار میں در آمد سے کشمیری سیبوں کا مستقبل اب خطرے میں پڑگیا ہے۔ سری نگر سے گوہر گیلانی کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/45Xbv