1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اِدھر کا مال اُدھر کرنے والی خواتين: اسمگلنگ يا روزگار؟

مدثر شاہ
17 فروری 2020

صوبہ خيبر پختونخوا کے شہر پشاور ميں چند مقامی خواتين اسمگل شدہ سامان کو ايک سے دوسرے مقام تک پہنچانے کا کام کرتی ہيں۔ خطرات مول لينے کے باوجود ان خواتین کو اس کام کا معمولی معاوضہ ملتا ہے ليکن ان کا کہنا ہے کہ تنگ دستی ميں يہ بھی بہت ہے۔ ايسی ہی خواتين کی زندگيوں کی جھلکياں دکھا رہے ہيں ڈی ڈبليو اردو کے نمائندے مدثر شاہ اپنی اس رپورٹ ميں۔

https://p.dw.com/p/3XtyY