1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انڈونیشیا کی ماحول دوست مسجد

5 فروری 2020

انڈونیشیا میں ایک ایسی مسجد ہے جہاں دینی تعلیمات کے ساتھ ساتھ اہمیت دی جاتی ہے پانی جیسے قیمتی قدرتی وسائل کو بچانے پر۔ مسجد کی انتظامیہ کے مطابق دینی درسگاہ پر یہ ذمہ داری عائد ہے کہ وہ ماحول دوست ہو اور عوام میں ماحولیات سے متعلق شعور پیدا کرے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3THja