1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
انڈونیشیا

انڈونیشیا کا پہلا تمباکو نوشی سے پاک گاؤں

6 ستمبر 2022

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے مشرق میں ایک گاؤں ایسا بھی جسے تمباکو نوشی سے پاک پہلا گاؤں قرار دیا جاتا ہے۔ یہ ملک جہاں سگریٹ نوشی کو قومی روایت کا حصہ سمجھا جاتا ہے، کیا اس گاؤں کی مثال دیگر لوگوں کے لیے یہ عادت ترک کرنے کی جانب راغب کر سکتی ہے؟

https://p.dw.com/p/4GTt2