1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انڈونیشیا کا ’نقاب سکواڈ‘

23 جون 2020

اندادری من دریاتی نے دو مرتبہ شادی کی لیکن دونوں مرتبہ ان کی ازدواجی زندگی ناکام ہو گئی۔ اس کے بعد انہوں نے خود کو نفسیاتی سطح پر مطمئن کرنے کی خاطر ’نقاب اسکواڈ‘ کی بنیاد رکھی تاکہ وہ انڈونیشیا میں نقاب کو قابل قبول بنا سکیں۔

https://p.dw.com/p/3eDpR