1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انڈونیشیا میں پانی کی کمی کیا بائیو ٹوائلٹس ہیں مسئلے کا حل

21 دسمبر 2020

عمی حمیدہ، انڈونیشین سائنس انسٹیٹیوٹ سے وابستہ محقق ہیں۔ جاپان سے تعلیم یافتہ حمیدہ نے بائیوٹوائلٹ متعارف کروایا ہے، جو انڈونیشیا میں پانی کے بحران اور نکاسی آب کی ابتر صورت حال کی بہتری میں مدد دے سکتا ہے۔ بائیو ٹوائلٹ صرف گنجان آباد شہروں ہی نہیں بلکہ دور افتادہ علاقوں اور مہاجر بستیوں کے لیے بھی کارآمد ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3n0E0