1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’فاقہ زدہ‘ بنگلہ دیشی باشندوں کی بازیابی

7 فروری 2019

انڈونیشیا کے شمالی سماٹرا نامی صوبے میں امیگریشن اہلکاروں نے دو دکانوں میں بھرے ہوئے ایسے دو سو سے زائد غیر ملکیوں کو وہاں سے نکال لیا، جنہیں فاقہ کشی کا سامنا تھا۔ یہ واضح نہیں کہ وہ قانونی یا غیر قانونی طور پر انڈونیشیا پہنچے تھے۔

https://p.dw.com/p/3Cuaq