1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انصاف اور اصول کی جنگ لڑنے والی ام رباب

9 مارچ 2021

مغربی صوبہ سندھ کے ضلع دادو کی ایک تحصیل میہڑ سے تعلق رکھنے والی اکيس سالہ ام رباب چانڈیو نے اپنے چند اہل خانہ کو کھونے کے بعد اپنے علاقے کے ديگر افراد کو حقوق اور انصاف دلانے کی ٹھان لی ہے۔ اپنی جان کو لاحق خطرے کے باوجود ام رباب کا کہنا ہے کہ وہ جاگيرداری نظام کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھيں گی۔

https://p.dw.com/p/3qOda