لندن کے سائنس میوزیم میں جاری ایک نمائش میں انسان اور مشین کی تاریخ کو موضوع بنایا گیا ہے۔ اس نمائش میں پوری طرح سے خود کار روبوٹس رکھے گئے ہیں۔ ایک ہیومیناؤئڈ روبوٹ گانا گاتا ہے تو جاپانی لڑکی کی صورت میں بنایا گیا ایک روبوٹ اپنی محصور کن مسکراہٹ سے سب کے دل موہ رہا پے۔ دیکھیے انسان کی حیرت انگیز تخلیق کے بارے میں یہ رپورٹ