1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اعصابی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے امید کی کرن

6 فروری 2018

ملٹی پل سکلیروسز جسمانی ٹشوز کے سخت ہو جانے کا مرض ہے۔ اٹلی کے شہر میلان کے ایک ہسپتال میں ایسے نئے مصنوعی اعضاء کی جانچ کی جا رہی ہے جو خاص طور پر اعصابی بیماریوں کے شکار مریضوں کے لیے ہیں۔ اس تحقیق کے نتائج کے سبب اس طرح کی بیماریوں کے شکار افراد اپنی روزمرہ زندگی زیادہ بہتر طریقے سے گزار پائیں گے۔

https://p.dw.com/p/2sBz7