1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
جرمنی

اسپین میں معذور بچوں کا معاون پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور

17 اپریل 2021

ہسپانوی شہر بارسلونا میں ٹیکسی ڈرائیونگ کے شعبے کے ٹیکنیکل بورڈ کے پہلے پاکستانی نژاد رکن جنید شاہ گزشتہ پانچ برسوں سے معذور بچوں کو مفت سفری سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ مقامی بلدیہ نے ان کی سماجی خدمات کے اعتراف میں شہر کی ایک دیوار پر ان کی ایک تصویر بھی آویزاں کی۔ تفصیلات ہسپانوی شہر بارسلونا سے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/3s7ok
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔